the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) صدر مایاوتی نے آج الزام لگایا کہ دہشت گردی کے نام پر ملک میں اقلیتی برادری کو شک کی نظر سے دیکھا جانا واقعی مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی کرتوت ہے۔محترمہ مایاوتی نے کہا کہ یہاں بھوجپور اسمبلی حلقہ کے قصبہ كما ل گنج واقع رام لیلا



میدان میں بی ایس پی امیدواروں کی حمایت میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت اقلیتوں کے مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے اور ان کے تئیں متعصب رویہ اختیار کر رہی ہے۔مذہبی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے نام پر مسلم کمیونٹی کو شک کی نظر سے دیکھا جانا بی جے پی کی ہی دین ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.